Main Campus Address
Near Railway crossing Layyah Road Karor Lal Eason
Email Us
principal.gcb.karor@gmail.com
Call Us
0606-810370

Welcome to

GOVT. GRADUATE COLLEGE
KAROR LAL EASON

Enter to Learn, Leave to Serve

About Us

Know About Our Institution...

We are striving to provide quality education to community

Principal Message

I warmly welcome you to Government Graduate College Karor Lal Eason.

This college has been one of the most inspiring educational institution in Karor Lal Eason since its inception. We have chased, raised and honored excellence in a variety of disciplines. Our students have been providing enthusiastically to the development of Pakistan's society and culture.

In the year 2020, there is a lot to be proud of. we are offering BS Programs in multiple disciplines, there is no time to rest on said achievements. There will always be a need to develop our potential and maximize our participation to the college within Karor Lal Eason and the wider country.

Our brilliant students have added on the repertoire of our great college and I am confident that future students will carry on this customs to the glory of their Alma Mater and our country. I look forward to work alongside you in serving this great institution and our homeland.


PROF. MUHAMMAD NAEEM BHATTI
PRINCIPAL
GOVERNMENT GRADUATE COLLEGE,
KAROR LAL EASON

History

کروڑ شہر تاریخی اعتبار سے قدیم اور اعلیٰ ثقافتی اقدار کا حامل ہے۔ حضرت لعل عیسنؒ نے اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے کروڑ شہر کو اپنا مرکز بنایا۔ بعد ازاں ان کی تدفین بھی یہیں ہوئی اور ایک شاندار مقبرہ تعمیر کیا گیا۔اُن جلیل القدر بزرگ ہستی کے نام کی مناسبت سے اس شہرکو کروڑ لعل عیسنؒ کہا جاتا ہے۔ بہاؤالدین زکریا ملتانی ؒ بھی اسی شہر میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ اسی شہر میں مدفن ہیں

۔ 1982ء میں جب لیہّ ضلع بنا تو کروڑ لعل عیسن ؒ کو اِسی ہی سال تحصیل کر درجہ دیا گیا۔ اُس وقت شہر میں ایک گورنمنٹ ہائی سکول بوائز اور گورنمنٹ ہائی سکول گرلز کے علاوہ صرف دو پرائمری سکول علم کے فروغ میں مصروف کار تھے۔

اس علاقے کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے یکم ستمبر1989ء کو کروڑ لعل عیسنؒ میں انٹر کالج کے قیام کی منظوری دی۔ عارضی طور پر انٹر کلاسز گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ کے ہوسٹل میں ہوا۔ بعد ازاں تقریباً 100کنال رقبہ کالج ھذا کو منتقل ہو ا جو شہر کے بالکل قریب جنوبی ریلوے کراسنگ کے قریب واقع ہے۔ یکم ستمبر 1992ء کو کالج ھذا کو ڈگر ی کالج کا درجہ دیاگیا۔ یوں 1994ء میں کالج کی عمارت مکمل ہونے پر کالج اپنی نئی عمارت میں منتقل ہوگیا۔ کالج انتظامیہ کی کاوشوں اور محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی مہربانی سے 2000ء میں کالج ھذا کی تعمیر و ترقی کیلئے درج ذیل منصوبہ جات کا اجراء عمل میں آیا

۔ 1۔ایسوسی ایٹ ڈگری کلاسز 2۔ کمپیوٹر لیباٹری کا قیام 3۔ سائیکل سٹینڈ کی تعمیر 4۔ مسجد

۔  2002ء میں ضلعی حکومت لیہّ کے تعاون سے کالج کی چار دیواری کی تعمیر سے کالج پراپرٹی محفوظ ہوگئی نیز یہ کہ کالج بلڈنگ کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اس کے ساتھ ہی گراسی پلاٹس کی مزید آرائش کی گئی جس سے کالج کیمپس پُر رونق نظر آتا ہے۔ 2005ء میں حکومت پنجاب نے کالج کی توسیع و ترقی کے لیے 2کروڑ سے زائدرقم مختص کی۔ جس کی بدولت درج ذیل منصوبہ جات کی تعمیر کا آغاز ممکن ہوا۔

٭ ڈگری بلاک کی تعمیر ٭ کثیر المقاصد ہال ٭ کالج کنٹین ٭ کمرہ استقبالیہ ٭ بی ایس4 سالہ کلاسز

یہ منصوبہ جات کالج کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں جو بفضل تعالیٰ مکمل ہو چکے ہیں۔

مارچ 2012ء میں جناب ملک احمد صوبائی وزیر خوراک و زراعت کی شبانہ روز کوششوں کی بدولت حکومت پنجاب نے اہلیان کروڑ کے دیرینہ مطالبہ کو تسیلم کرتے ہوئے کالج ہذا کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا۔ اس طرح کروڑ کے طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لئے دو ر دراز کے سفر کی صعوبتوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل گیا۔گورنمنٹ کالج کروڑ علاقہ کا عظیم الشان تعلیمی ادارہ ہے۔ جہاں طلباء کو اپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کو نکھارنے کا پورا موقع ملتا ہے۔ نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے علاوہ کھیلوں میں بھی طلباء کی ذہنی، فکری، جسمانی اور اخلاقی تربیت کی جاتی ہے۔ ادبی جلسے، مباحثے، تقاریر، سیمینار، مشاعرے اور طلباء کے لئے تعلیمی و تفریحی دورہ جات کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ کالج ہذا کے تعلیمی نتائج شاندار ہیں۔ کالج ہذا کا فارغ التحصیل طلباء ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ لیتے ہیں۔ اس طرح وہ ملک وقوم کے روشن مستقبل کے لئے کوشاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ ادارہ ہذا ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ آمین

Mission


Ensuring provision of high-quality education to our youth as part of our participation towards progress of the country

• To initiate research and innovation based education. As our first initiative, we are commencing new research-based degrees with hands on practice. 

To strengthen college’s links and collaborations to national industry.

• To review the condition of infrastructure to improve processes of admission and enhance the quality of experiences of students.

• To maintain the strong tradition of sports as well as cultural and social contributions by our college.


Vision

اردو میں

In English

Here is the list of degree programs we are offering.

Academic Degrees & Programs

Team Members

Qualified Teaching Staff

Here is the list Latest New & Events

Latest New & Events

Computer Science 03 November, 2023
College Website has been Launched.
Read More
Principal 23 March, 2023
Pakistan Day was celebrated with national zeal.
Read More
Get In Touch

GOVT. GRADUATE COLLEGE KAROR LAL EASON

Near Railway crossing Layyah Road Karor Lal Eason

principal.gcb.karor@gmail.com

0606-810370

Follow Us

Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft